سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، مثانے میں شدید تکلیف
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہے اور تشخیصی رپورٹ کی روشنی میں ادویات میں تبدیلی تجویزکی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق پمزمیں زیرعلاج سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہے۔ ان کے مثانے میں شدید تکلیف کے باعث یورالوجسٹ طلب کئے گئے، اور ماہرامراض مثانہ کی نگرانی میں آصف زرداری کامعائنہ مزید پڑھیں
سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، مثانے میں شدید تکلیف Read More »