عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کاکا، لوئس، کارلس اور نکولز پاکستان پہنچ گئے
کراچی : عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا، لوئس فیگو، کارلس پیول اور نکولز انیلکا پاکستان پہنچ گئے۔ عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا، لوئس فیگو، کارلس پیول اور نکولز انیلکا کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے، جہاں ان کا استقبال کیا گیا اور سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پہنائی گئی۔ پاکستان میں فٹبال مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کاکا، لوئس، کارلس اور نکولز پاکستان پہنچ گئے Read More »