سکھر میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پٹری ٹوٹ گئی
سکھر : ریلوے ٹریک پر دھماکے سے ٹریک ٹوٹ گیا، جس کے باعث ٹرین کی آمدورفت متاثر ہوئی۔ کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ٹریک ٹوٹ گیا، دھماکے سے تھوڑی دیر قبل مسافر ٹرین گزری تھی۔ یہ بھی پڑھیں : عمر شریف کا جسدخاکی استنبول سے کراچی منتقل مزید پڑھیں