معیشت دباؤ کے ساتھ 3.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی، روپے کی بے قدری مہنگائی کا سبب قرار
اسلام آباد : پاکستان کی معیشت گراوٹ کا شکار ہے، مہنگائی ڈبل ڈیجٹ میں رہنے کا امکان ہے، معیشت مزید دباؤ کا شکار رہے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق نئی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں آئندہ سال مالیاتی ایڈجسٹمنٹ کے تحت معیشت مزید دباؤ کا شکار ہونے کا خدشہ مزید پڑھیں
معیشت دباؤ کے ساتھ 3.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی، روپے کی بے قدری مہنگائی کا سبب قرار Read More »