جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

روسی صدر

میزائلوں سے نشانہ

عالمی عدالت کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کی روسی دھمکیوں پر تشویش

بین الاقوامی عدالت کا بیان سابق روسی صدر دمتری میدویدیف کی جانب سے جنگی جرائم کے ٹریبونل کو ہائپرسونک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد سامنے آئے ہیں۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے روس کی طرف سے صدر ولادیمیر پیوٹن کے جنگی جرائم کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کے مزید پڑھیں

عالمی عدالت کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کی روسی دھمکیوں پر تشویش Read More »

جرمن ٹینکوں سے

ہمیں ایک بار پھر ’’نازی‘‘ جرمن ٹینکوں سے خطرہ لاحق ہے : روسی صدر

ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے، ہمیں ایک بار پھر جرمن ٹینکوں سے خطرہ لاحق ہے۔ اسٹالن گراڈ کی جنگ کے اختتام کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریر میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین پر روس کے حملے کا موازنہ نازی جرمنی کے

ہمیں ایک بار پھر ’’نازی‘‘ جرمن ٹینکوں سے خطرہ لاحق ہے : روسی صدر Read More »

ایک منٹ

برطانیہ پر میزائل گرانے میں صرف ایک منٹ لگے گا : روسی صدر کی بورس جانس کو دھمکی

بورس جانسن نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر نے ایک بار انہیں دھمکی دی تھی کہ انہیں برطانیہ پر میزائل گرانے میں صرف ایک منٹ لگے گا۔ برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن نے بی بی سی کے لیے پوٹن بمقابلہ مغرب نامی تین حصوں پر مشتمل دستاویزی فلم میں انکشاف کیا ہے

برطانیہ پر میزائل گرانے میں صرف ایک منٹ لگے گا : روسی صدر کی بورس جانس کو دھمکی Read More »

غداروں، جاسوسوں

روسی صدر کا غداروں، جاسوسوں اور تخریب کاروں کو تلاش کرنے کی ہدایت

ولادیمیر پیوٹن نے سیکورٹی سروسز کو ہدایت کی ہے کہ وہ معاشرے پر زیادہ کنٹرول رکھیں اور غداروں، جاسوسوں اور تخریب کاروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں۔ روس میں بڑے پیمانے پر منائے جانے والے سیکورٹی سروسز ڈے کے موقع پر صدر ولادیمیر پیوٹن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اہلکاروں کو سرحدوں کی حفاظت،

روسی صدر کا غداروں، جاسوسوں اور تخریب کاروں کو تلاش کرنے کی ہدایت Read More »

شرکت نہیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے : انڈونیشیائی صدر

انڈونیشیائی صدر کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے بالی میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کی توقع نہیں ہے۔ انڈونیشیاء کے صدر جوکو ویدوڈو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس کو سربراہی اجلاس میں خوش آمدید کہا گیا ہے، لیکن مضبوط تاثر ہے کہ روسی رہنماء اس اجلاس

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے : انڈونیشیائی صدر Read More »

یوکرین پر جوہری ہتھیاروں

یوکرین پر جوہری ہتھیاروں سے حملے کی ضرورت نہیں : روسی صدر

پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی پالیسیاں مزید انتشار کو ہوا دیں گی، دنیا ایک اہم موڑ پر پہنچ چکی ہے، یوکرین پر جوہری ہتھیاروں سے حملے کا کوئی فائدہ نہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بین الاقوامی خارجہ پالیسی کے ماہرین کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس کے لیے یوکرین

یوکرین پر جوہری ہتھیاروں سے حملے کی ضرورت نہیں : روسی صدر Read More »

Scroll to Top