جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

روبوٹ

پھیپھڑوں

اسپین میں روبوٹ کے استعمال سے دنیا کی پہلی مکمل پھیپھڑوں کی پیوند کاری

پھیپھڑوں کا کامیاب ٹرانسپلانٹ کے لیئے سینہ کھولنے اور پسلیوں کو الگ کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔ چار بازو والے روبوٹ نے مریض کے سینے پر صرف 8 سینٹی میٹر کا چیرا لگایا اسپین میں ڈاکٹروں نے ایک روبوٹ کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کا پہلا مکمل پھیپھڑوں کا ٹرانسپلانٹ کیا ہے، جو مریض کے مزید پڑھیں

اسپین میں روبوٹ کے استعمال سے دنیا کی پہلی مکمل پھیپھڑوں کی پیوند کاری Read More »

میٹر

25 سیکنڈز کے اندر روبوٹ نے 100 میٹر کا فاصلہ طے کرکے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

نیویارک: کم ترین وقت میں روبوٹ نے 100 میٹر کا فاصلہ مکمل کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ امریکا کی اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے بنائے گئے بائی پیڈل روبوٹ نے 24.73 سیکنڈز میں 100 میٹر کا فاصلہ مکمل کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کتاب میں اپنا نام درج کروالیا۔ اس 2 ٹانگوں

25 سیکنڈز کے اندر روبوٹ نے 100 میٹر کا فاصلہ طے کرکے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا Read More »

روبوٹ

آئرن مین کی خصوصیت والا روبوٹ تیار کرلیا گیا

اٹلی کی ایک کمپنی نے قدرتی آفات میں مشکل میں پھنسے افراد کو مدد فراہم کرنے والا آئرن مین کی خصوصیات والا روبوٹ بنالیا۔ آئرن مین نامی روبوٹک کردار کو آپ نے اب تک فلموں میں دیکھا ہوگا، لیکن اب حقیقت میں ایسا روبوٹ تیار کرلیا گیا ہے جو مشکلات میں پھنسے انسانوں کے لیے

آئرن مین کی خصوصیت والا روبوٹ تیار کرلیا گیا Read More »

روبوٹ

انسان کی ہوبہو نقل اتارنے والا روبوٹ، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک روبوٹ کو انسانی تاثرات کی ہوبہو نقل اتارتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ایک ویڈیو میں بالکل انسان سے مشابہہ چہرہ انسانی تاثرات کی ہوبہو نقل اتارتا دکھایا گیا ہے جس میں آنکھ مارنا، منہ ٹیڑھا کرنا، زبان چڑانا، مسکرانا جیسے تاثرات شامل ہیں۔ اس

انسان کی ہوبہو نقل اتارنے والا روبوٹ، ویڈیو وائرل Read More »

روبوٹ

اب آپ آرام کریں، گھر کا کھانا روبوٹ بنائے گا

اب آپ کو کھانا پکانے کی ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں ہے، حال ہی میں ماہرین نے ایسا روبوٹ بھی تیار کرلیا جو گھر کا کھانا بنا سکتا ہے۔ یہ باقاعدہ ہاتھ اور پاؤں والا روبوٹ نہیں بلکہ ایک اسمارٹ آلہ ہے جو 3 آسان مراحل میں کام کرتا ہے، اول کھانے کی ترکیب منتخب

اب آپ آرام کریں، گھر کا کھانا روبوٹ بنائے گا Read More »

روبوٹ

مختلف شعبوں میں کام کرنے والے روبوٹ

امریکی ریاست مسوری کے شہر سینٹ لوئینس کی ایک سپر مارکیٹ میں کام کرنے والا روبوٹ جسے دیکھ کر لوگ پہلے تو خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور پھر اپنی خریداری میں مگن ہوجاتے ہیں روبوٹ ایک ویکوم کلینر پر لگے بڑے سے اسپیکر کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ اس کی بڑی گول مٹول

مختلف شعبوں میں کام کرنے والے روبوٹ Read More »

Scroll to Top