راول ڈیم میں زہریلا کیمکل ملا کر ہزاروں آبی حیات ماردی گئیں
اسلام آباد: راول ڈیم میں زہریلا کیمکل ملا کر ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق آبی حیات کے ساتھ ساتھ ڈیم سے پانی پینے والے پرندے بھی تڑپ تڑپ کر مر گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مچھلی مرنے کے بعد مارکیٹ میں فروخت کی جانی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں مزید پڑھیں
راول ڈیم میں زہریلا کیمکل ملا کر ہزاروں آبی حیات ماردی گئیں Read More »