رانا ثنا اللہ کے حلقہ این اے 100 سے کاغذات نامزدگی منظور
فیصل آباد: رانا ثنا اللہ کے کاغذات نامزدگی حلقہ این اے 100 سے منظور کرلیے گئے۔ رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ کے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے جمع کرائے گئے حلقہ این اے 100 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ احمد شہریار کے کاغذات پی پی 116 سے منظور ہوگئے، رہنما پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
رانا ثنا اللہ کے حلقہ این اے 100 سے کاغذات نامزدگی منظور Read More »