لارڈز ٹیسٹ میں فتح کا عزم لیے پاکستان ٹیم نے لندن میں ڈیرے ڈال دیے

لندن: لارڈز ٹیسٹ میں فتح کا عزم لیے پاکستان ٹیم نے لندن میں ڈیرے ڈال دیے، مہمان کرکٹرز آج صلاحیتیں نکھارنے کیلیے تاریخی میدان میں پریکٹس سیشن کریں گے۔ لیسٹر شائر کیخلاف 2روزہ وارم اپ میچ کے بعد پاکستان ٹیم لندن پہنچ گئی، انگلینڈ کیخلاف سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو لارڈز میں شروع ہوگا،مہمان مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ میں فتح کا عزم لیے پاکستان ٹیم نے لندن میں ڈیرے ڈال دیے Read More »