جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

راجہ پرویز اشرف

اسمبلی میں واپسی

پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کی درخواست ایک بار پھر مسترد

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کی اسمبلی میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کر دی ہے۔ تحریک انصاف کے چیف وہیپ عامر ڈوگر نے اسمبلی میں واپسی کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کیا۔ انہوں نے عدالتی فیصلوں کی کاپی کے ساتھ اسپیکر سے ایوان میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کی درخواست ایک بار پھر مسترد Read More »

پارہ کم

سیاسی جماعتیں مذاکرات کی میز پر بیٹھیں، پارہ کم کرانے کیلئے تیار ہوں : راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ میں اور پارلیمان سیاسی پارہ کم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے جی ٹی وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتیں مذاکرات کی میز پر بیٹھیں۔ یہ بھی پڑھیں : عمران خان

سیاسی جماعتیں مذاکرات کی میز پر بیٹھیں، پارہ کم کرانے کیلئے تیار ہوں : راجہ پرویز اشرف Read More »

ہائیکورٹ کا فیصلہ نہیں

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ نہیں ملا، پی ٹی آئی ارکان ایوان کے اندر داخل نہیں ہوسکتے : اسپیکر

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ جب تک لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سامنے نہیں آتا اس معاملے پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکتی۔ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹس کی معطلی کے بعد ارکان کو داخلے کی اجازت دینے یا نہ دینے

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ نہیں ملا، پی ٹی آئی ارکان ایوان کے اندر داخل نہیں ہوسکتے : اسپیکر Read More »

22 جنوری کو

پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے 22 جنوری کو ہی منظور ہوئے : ذرائع

اسلام آباد : ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق پی ٹی آئی کے 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے 22 جنوری کو ہی منظور کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے استعفوں کی واپسی کی درخواست 23 جنوری کو ای میل اور واٹس ایپ پر کی تھی۔ 22 جنوری کو اسد قیصر

پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے 22 جنوری کو ہی منظور ہوئے : ذرائع Read More »

مشکل حالات

پاکستان کسی اور کے پیدا کئے ہوئے مشکل حالات کی قیمت ادا کر رہا ہے : راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ سیلاب سے 30 بلین ڈالرز کا نقصان ہوا، بارشوں کا بے وقت ہونا موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ہیں، مشکل حالات کسی اور کئے ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی میزبانی میں دو روزہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے لئے ایشیاء پیسیفک ممالک کی بین الپارلیمانی یونین کانفرنس

پاکستان کسی اور کے پیدا کئے ہوئے مشکل حالات کی قیمت ادا کر رہا ہے : راجہ پرویز اشرف Read More »

نااہلی ریفرنس

اسپیکر نے توشہ خانہ اسکینڈل میں نااہلی ریفرنس کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھجوا دی

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عمران خان کی توشہ خانہ اسکینڈل میں نااہلی کے ریفرنس کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھجوا دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی منظوری کے بعد حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم نے مشترکہ ریفرنس دائر کیا۔ یہ بھی

اسپیکر نے توشہ خانہ اسکینڈل میں نااہلی ریفرنس کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھجوا دی Read More »

Scroll to Top