جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

دہشت گرد

کویت دہشتگردی

کویت دہشتگردی کی بڑی کارروائی سے بال بال بچ گیا

  کویت میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام ہوگئی، دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق کویتی حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا مسلمان کمیونٹی کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانےکا منصوبہ تھا، سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے مزید پڑھیں

کویت دہشتگردی کی بڑی کارروائی سے بال بال بچ گیا Read More »

دہشتگرد حملہ ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنادیا

  خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گروں کا حملہ ناکام بنا دیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے رات 9 بجے کے قریب چونڈا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جس پر فوری ردعمل دیتے ہوئے پولیس اہلکاروں نے بھی جوابی فائرنگ شروع کردی جس کے بعد دہشتگرد

ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنادیا Read More »

11 دہشت

سی ٹی ڈی کی لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں کارروائیاں، 11 دہشت گرد گرفتار

لاہور : سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کی گئی کارروائیوں میں 11 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ معلومات کی بنیاد  پر لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں کارروائیاں کی ہیں۔ کارروائیوں کے دوران القاعدہ،

سی ٹی ڈی کی لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں کارروائیاں، 11 دہشت گرد گرفتار Read More »

ساتھیوں کی فائرنگ

راجن پور : سی ٹی ڈی کا آپریشن، دو دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

راجن پور : حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا تو دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ دوران آپریشن دو دہشت گرد اپنے ہی

راجن پور : سی ٹی ڈی کا آپریشن، دو دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک Read More »

ٹریفک پولیس کانسٹیبل

لوئر دیر میں مشترکہ آپریشن، ٹریفک پولیس کانسٹیبل کی شہادت میں ملوث دو دہشتگرد ہلاک

پشاور : سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ٹریفک پولیس کانسٹیبل کو ہلاک کرنے والے دو دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لوئر دیر پولیس کے مشترکہ آپریشن کیا، جس میں دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ یہ بھی پڑھیں : سی ٹی ڈی پنجاب

لوئر دیر میں مشترکہ آپریشن، ٹریفک پولیس کانسٹیبل کی شہادت میں ملوث دو دہشتگرد ہلاک Read More »

تخت بیگ چیک پوسٹ

پشاور : تخت بیگ چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں ملوث چھ دہشت گرد گرفتار

پشاور : نامعلوم خودکش بمبار نے دو ماہ قبل تخت بیگ چیک پوسٹ پر فائرنگ اور خودکش دھماکہ کیا تھا، جس میں دو پولیس اہلکار اور ایک نجی ادارے کا ملازم شہید ہوا تھا۔ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پشاور نے تخت بیگ چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں ملوث چھ

پشاور : تخت بیگ چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں ملوث چھ دہشت گرد گرفتار Read More »

Scroll to Top