افغان صدر کی تقریبِ حلف برداری دھماکوں سے گونج اُٹھی
کابل: نومنتخب افغان صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران 2 دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جس پر انہوں نے حاضرین کو اپنا سینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ میں نے بلٹ پروف جیکٹ نہیں پہنی کیوں کہ میرا سینہ عوام پر قربان ہونے کے لئے حاضر ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق کابل مزید پڑھیں
افغان صدر کی تقریبِ حلف برداری دھماکوں سے گونج اُٹھی Read More »