نائیجیریا میں جعلی دیسی دوا کھانے سے 10 افراد ہلاک
نائیجیریا: افریقی ملک نائیجیریا میں جعلی دیسی دوا کے اثر سے دس افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبہ گوانارا میں پاوں کی انفیکشن کے لئے اکسیر دیسی دوا کے استعمال سے ایک ہی کنبے کے دس افراد اپنے جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یہ بھی پڑھیں: نائیجیریا میں مزید پڑھیں
نائیجیریا میں جعلی دیسی دوا کھانے سے 10 افراد ہلاک Read More »