حسن علی اپنی دلہنیا کو لے کر وطن پہنچ گئے
گجرانوالہ: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اپنی بھارتی دلہنیا کو لے کر وطن واپس پہنچ گئے، گھر پہنچنے پر دونوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستانی قوم کی ایک اوربھارتی بھابھی پاکستان پہنچ گئیں، قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحسن علی اپنی بھارتی دلہن کو پاکستان لے آئے حسن علی اورسامعیہ دبئی مزید پڑھیں