لورالائی میں مشکوک بیگ سے 8 دستی بم برآمد
لورالائی : مشکوک بیگ سے 8 دستی بم برآمد کرلیئے گئے۔ لورالائی میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کے دوران شہر کے قریب ڈی جی خان روڈ لورالائی پر مشکوک بیگ ملا، جسے چیک کرنے کے لیئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : اوکاڑہ میں ہونے والے خوفناک روڈ حادثے مزید پڑھیں