درختوں کی کٹائی پر چیف جسٹس سندھ برہم ،کراچی
کراچی:سندھ میں محکمہ جنگلات کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور درختوں کی کٹائی پر چیف جسٹس سندھ احمد علی شیخ نے غصے کا اظہار کیا، اور کہا کہ ان کے لیے درخت ہوں گے میرے لیے تو کاٹے گئے درخت اثاثے تھے۔ سندھ میں محکمہ جنگلات کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور درختوں مزید پڑھیں