جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

دارالحکومت

دارالحکومت تسلیم

آسٹریلیا نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ 2018 میں سابق وزیر اعظم اسکاٹ موریسن کی حکومت کے فیصلے کو تبدیل کرتے ہوئے مغربی یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرے گا۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج حکومت نے آسٹریلیا کے سابقہ ​​اور دیرینہ مؤقف کی تصدیق مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا Read More »

دارالحکومت ریاض

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں زورداردھماکا

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت میں ایک زردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم فوری طور پر اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ دھماکے کی جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں زورداردھماکا Read More »

میڈرڈ

سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں زور دار دھماکہ

میڈرڈ : یورپی ملک سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میڈرڈ میں ایک رہائشی عمارت میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس کی کئی منزلیں تباہ ہوگئیں۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس سے آس پاس کی عمارتوں کے شیشے بھی

سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں زور دار دھماکہ Read More »

امریکی صدر نے اسرائیل نواز امن معاہدے کا اعلان کردیا، یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی سرزمین کے لیے صدی معاہدے کا اعلان کردیا۔ یروشلم کو غیر منقسم طور پر اسرائیل کا دار الحکومت قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ نے مشرقی وسطی میں کشیدگی ختم کرنے کے لئے اپنا نام نہاد امن منصوبہ پیش کردیا۔ مقبوضہ بیت المقدس کو بھی اسرائیل کا غیر

امریکی صدر نے اسرائیل نواز امن معاہدے کا اعلان کردیا، یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار Read More »

نگراں وزیراعظم کی شہید سراج رئیسانی کے اہل خانہ سے تعزیت

نگراں وزیراعظم کی شہید سراج رئیسانی کے اہل خانہ سے تعزیت

کوئٹہ : صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک ساراوان ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی کے شہید رہنما سراج رئیسانی کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم ناصرالملک آج ساراوان ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کے

نگراں وزیراعظم کی شہید سراج رئیسانی کے اہل خانہ سے تعزیت Read More »

Scroll to Top