کراچی، دادو اور حیدرآباد میں 15 تاریخ کو انتخابات نہیں ہوںگے، سندھ حکومت کا اعلان
کراچی: شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں 15 تاریخ کو انتخابات نہیں ہو رہے، حیدر آباد اور دادو میں بھی انتخابات نہیں ہونگے، سندھ کے باقی تمام اضلاع میں معمول کے مطابق انتخابات ہونگے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
کراچی، دادو اور حیدرآباد میں 15 تاریخ کو انتخابات نہیں ہوںگے، سندھ حکومت کا اعلان Read More »