دادو میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخابات، پولنگ کا عمل جاری
دادو : صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخابات کا دنگل آج ہورہا ہے۔ صبح آٹھ بجے سے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ دادو کی تحصیل جوہی میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی کے انتقال سے خالی ہونے مزید پڑھیں
دادو میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخابات، پولنگ کا عمل جاری Read More »