داتا دربار دھماکا کیس: سہولت کارملزم کو 22 بار سزائے موت، عمر قید کا حکم
لاہور : لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے داتا دربار دھماکے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سہولت کار ملزم کو 22 بار سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنادی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں داتا دربار کے دروازے کے باہر بم دھماکے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے حتمی مزید پڑھیں
داتا دربار دھماکا کیس: سہولت کارملزم کو 22 بار سزائے موت، عمر قید کا حکم Read More »