ڈینگی پھیلاؤ جاری، پنجاب اور خیبر پختوںخواہ سے نئے کیس سامنے آگئے
اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں ڈینگی وائرس کے متاثرین میں اضافہ جاری ہے، تازہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سے 204 اور خیبر پختونخواہ سے 55 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ پنجاب کے تمام اسپتالوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 479 تک پہنچ گئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں
ڈینگی پھیلاؤ جاری، پنجاب اور خیبر پختوںخواہ سے نئے کیس سامنے آگئے Read More »