مدھوبالا، وحیدہ رحمٰن اور مینا کماری کی طرح مسحور کن اداکاری کر کے خود کو منوانا چاہتی ہوں

 اداکارہ سری دیوی کی 21 سالہ بیٹی جھانوی کپور نے کہا کہ میں مدھوبالاکی طرح خود کو منوانا چاہتی ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جھانوی کپور جلد ہی اپنی پہلی فلم ’’دھڑک‘‘میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔جھانوی کپور کی اس فلم کا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے جسے شائقین نے بہت پسند کیا ہے۔جھانوی مزید پڑھیں

مدھوبالا، وحیدہ رحمٰن اور مینا کماری کی طرح مسحور کن اداکاری کر کے خود کو منوانا چاہتی ہوں Read More »