جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

خصوصی عدالت

حکومت ملازمین بار انتہائی حساس ڈیٹا

پرویز مشرف کیس : سندھ بار نے خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا

کراچی : سندھ ہائی کورٹ بار نے آئین شکنی کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ بار کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ بحال کرنے کی استدعا کرتے ہوئے موقف مزید پڑھیں

پرویز مشرف کیس : سندھ بار نے خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا Read More »

خصوصی عدالت نے رانا ثناء اللہ کو فرد جرم عائد کرنے کے لیئے 7 مارچ کو طلب کرلیا

لاہور : انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثناءاللہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد

خصوصی عدالت نے رانا ثناء اللہ کو فرد جرم عائد کرنے کے لیئے 7 مارچ کو طلب کرلیا Read More »

اعتراض

پرویز مشرف کو سزا کے خلاف اپیل کرنے کے لیئے سرنڈر کرنا ہوگا، سپریم کورٹ کا اعتراض

اسلام آباد : پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست اعتراض لگا کر مسترد کردی گئی۔ سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل کو اعتراض لگا کر واپس کردی۔ سپریم کورٹ نے اعتراض میں کہا ہے کہ اپیل دائر کرنے سے پہلے ملزم کو عدالت کے

پرویز مشرف کو سزا کے خلاف اپیل کرنے کے لیئے سرنڈر کرنا ہوگا، سپریم کورٹ کا اعتراض Read More »

پرویز مشرف غیر

پرویز مشرف کو سزا دینے والی خصوصی عدالت غیر آئینی قرار، سزا کلعدم

لاہور : ہائی کورٹ نے پرویز مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل غیر قانونی قرار دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست منظورکرلی۔ خصوصی عدالت کا قیام کالعدم قراردے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دیا۔ عدالت کا اپنے فیصلے

پرویز مشرف کو سزا دینے والی خصوصی عدالت غیر آئینی قرار، سزا کلعدم Read More »

متفرق درخواست

پرویز مشرف کو سزائے موت کے خلاف متفرق درخواست کی سماعت کل ہوگی

لاہور : خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف پرویز مشرف کی دائر متفرق درخواست سماعت کے منظور کرلی گئی ہے۔ پرویز مشرف کی سزا پرعملدرآمد رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر متفرق درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی گئی ہے۔ جسٹس سید مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں فل بینچ کل درخواست پر سماعت کرے

پرویز مشرف کو سزائے موت کے خلاف متفرق درخواست کی سماعت کل ہوگی Read More »

تفصیلی فیصلہ

پرویز مشرف کو گرفتار کرکے پانچ بار سزائے موت دینے کا حکم

اسلام آباد : پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو پانچ بار علیحدہ علیحدہ جرائم پر سزائے موت دی جائے۔ اگر سزا سے پہلے ان کی موت ہوجائے تو انہیں گھسیٹ کر ڈی چوک میں پھانسی دی جائے۔ جسٹس

پرویز مشرف کو گرفتار کرکے پانچ بار سزائے موت دینے کا حکم Read More »

Scroll to Top