عمران خان کو تمام واقعات کی ذمہ داری لینی پڑے گی : خرم دستگیر
گجرانوالہ : وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ کورکمانڈر کی رہائش گاہ اور جی ایچ کیو پر حملہ سیاسی احتجاج نہیں۔ یہ عوامی ردعمل نہیں ٹارگٹنگ ہے، عمران خان کو ذمہ داری لینی پڑے گی۔ وفاقی وزیر خرم دستگیر نے گیپکو ہیڈ کوارٹر گجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نو اور دس مئی مزید پڑھیں
عمران خان کو تمام واقعات کی ذمہ داری لینی پڑے گی : خرم دستگیر Read More »