جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

خانیوال

حلقہ پی پی 206

خانیوال کے حلقہ پی پی 206 میں ضمنی انتخاب کا دنگل سج گیا، کانٹے دار مقابلہ متوقع

خانیوال : پنجاب کے شہر خانیوال کے حلقہ پی پی 206 میں نشاط ڈاہا کی وفات کے باعث خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہو گا۔ حلقہ پی پی 206 میں امیدواروں نے کمر کس لی۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ ضمنی انتخاب میں 23 مزید پڑھیں

خانیوال کے حلقہ پی پی 206 میں ضمنی انتخاب کا دنگل سج گیا، کانٹے دار مقابلہ متوقع Read More »

خانیوال

خانیوال: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

خانیوال: آٹھ روز قبل پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ خانیوال کے کھوکھر آباد چوک کے نزدیک ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مرنے والے جوڑے کی شناخت شفیق اور ساجدہ

خانیوال: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا Read More »

جاں

خانیوال: بس الٹنے سے 6 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

خانیوال: پل رانگو میں بس الٹنے سے 6 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خانیوال کے نواحی علاقے پل رانگو پر اے سی بس الٹ گئی جس کے باعث چار مسافر موقع پر ہی جاں بحق اور متعدد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور امدادی آپریشن کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں

خانیوال: بس الٹنے سے 6 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی Read More »

نہر

خانیوال: وین نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جان بحق

خانیوال: وین نہر میں گرنے کا المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جان سے گئے، ریسکیو اہلکاروں نے تمام افراد کی لاشیں نکال لیں۔ خانیوال کے علاقے تلمبہ کے نزدیک میلسی لنک کینال پل باہمن والا پر وین نہر میں جا گری، وین میں ایک ہی خاندان کے نو افراد سمیت بارہ افراد

خانیوال: وین نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جان بحق Read More »

گروہ

خانیول : نوجوان کو لڑکی کے ذریعے پھنسا کر تاوان طلب کرنے والا گروہ گرفتار

خانیوال : موبائل فون پر دوستی نوجوان کو بہت مہنگی ثابت ہوئی۔ سچے پیار کی تلاش میں نوجوان جرائم پیشہ گروہ کے ہتھے چڑ گیا۔ جاوید نامی نوجوان کو ملاقات کے بہانے کبیروالہ سے خانیوال بلوایا گیا۔ قصع نامی لڑکی نوجوان کو چکنی چپڑی باتیں کر کے ایک مکان میں لے گئی۔ مکان میں موجود

خانیول : نوجوان کو لڑکی کے ذریعے پھنسا کر تاوان طلب کرنے والا گروہ گرفتار Read More »

خانیوال: پیپلزپارٹی کے امیدوار ہمایوں خان کی نااہلی کیخلاف اپیل مسترد

سپریم کورٹ نے این اے 151 خانیوال سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ہمایوں خان کی نااہلی کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں بنچ نے پیپلزپارٹی کے رہنما ہمایوں خان کی نااہلی کیخلاف اپیل کی سماعت کی ۔ سپریم کورٹ نے نااہلی کیخلاف پی پی رہنما کی درخواست خارج کردی،ٹربیونل

خانیوال: پیپلزپارٹی کے امیدوار ہمایوں خان کی نااہلی کیخلاف اپیل مسترد Read More »

Scroll to Top