پارٹی، اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی خواہاں، عمران خان، صدر کو مذاکرات کا پیغام بھجوانے پر مجبور
اسلام آباد : عمران خان اسمبلی تحلیل معاملے پر فیس سیونگ کے لئے کوشاں ہیں، پارٹی مشاورت کے بعد عمران خان نے صدر عارف علوی کو مذاکرات کا پیغام بھجوایا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب میں وزیر اعلیٰ اسمبلی تحلیل نہیں کرنا چاہتے۔ خیبرپختونخوا کے وزراء نے بھی اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا پیغام بھجوا مزید پڑھیں