حمیرا ارشد سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو معطل کرانے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئیں
لاہور : گلوکارہ حمیرا ارشد اور اظہر حنیف نے فیس بک، ٹوئٹر، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو معطل کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ فیس بک، ٹوئٹر، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو معطل کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ گلوکارہ حمیرا ارشد اور اظہر حنیف کی مزید پڑھیں
حمیرا ارشد سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو معطل کرانے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئیں Read More »