حمزہ علی عباسی کا عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان
معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی۔ حمزہ علی عباسی نے گزشتہ ماہ اپنے ٹوئٹر پیغام میں مداحوں کو اس حوالے سے آگاہ بھی کیا تھا۔ ان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ’ایک دہائی سے زائد کا سفر اب اپنے اختتام کو پہنچا، میں اس مزید پڑھیں
حمزہ علی عباسی کا عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان Read More »