نیب کا حسن اور حسین نواز کو اشتہاری کرانے کا فیصلہ
لاہور : نیب نے حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نیب نے دونوں بھائیوں کو اشتہاری کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں : چوہدری شوگر مل مزید پڑھیں
نیب کا حسن اور حسین نواز کو اشتہاری کرانے کا فیصلہ Read More »