حسن علی کے ساتھ شائقین کی ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل
میلبرن: پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کی ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کے ساتھ ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میلبرن ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کیلئے پہنچے تو شائقین کرکٹ نے انکا استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: میلبرن ٹیسٹ: پاکستانی پیسرز کی تباہ کُن بالنگ، مزید پڑھیں
حسن علی کے ساتھ شائقین کی ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل Read More »