حافظ آباد کی خاتون نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کردیا
حافظ آباد : خاتون نے فیملی کیس میں سسرال کے ساتھ سابق امریکی صدر ٹرمپ کو مقدمے میں گھسیٹ لیا۔ حافظ آباد کی خاتون نے سسرال اور ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سسرال والے مدعیہ سے بچی لینا چاہتے ہیں۔ درخواست گزار کی ساس اور مزید پڑھیں
حافظ آباد کی خاتون نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کردیا Read More »