رانا ثنااللہ نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کے لیئے درخواست دائر کردی
لاہور : لیگی رہنماء رانا ثنااللہ نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کے لیئے درخواست دائر کردی۔ سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کے لیئے درخواست دائر کردی ہے۔ رانا ثنااللہ نے اپنے وکیل فرہاد علی شاہ کی وساطت سے درخواست جمع کروائی۔ یہ بھی پڑھیں : شیخ رشید کا مزید پڑھیں
رانا ثنااللہ نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کے لیئے درخواست دائر کردی Read More »