جمعیت علمائے اسلام کو قومی اسمبلی کی ایک اور نشست پر کامیابی
پوسٹل ووٹ کھلنے کے بعد ژوب کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 251 کا نتیجہ تبدیل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ژوب کے این اے 251 کا نتیجہ تبدیل ہونے کے بعد ایک ہزار ووٹوں کے اضافے سے جے یو آئی (ف) کے مولانا سمیع اللہ کامیاب ہوگئے۔ مولانا سمیع اللہ نے 46210 حاصل مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام کو قومی اسمبلی کی ایک اور نشست پر کامیابی Read More »