جہاز میں بھیک مانگنے کا واقعہ پاکستان کا نہیں: سول ایوی ایشن اتھارٹی

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیارے میں بھینک مانگنے کے واقعے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کا واقعہ پاکستان کے کسی ائیر پورٹ پر پیش نہیں آیا۔ گزشتہ دنوں ایک بھکاری کے طیارے میں مسافروں سے بھینک مانگنے کی ویڈیو سامنے آئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جب کہ مزید پڑھیں

جہاز میں بھیک مانگنے کا واقعہ پاکستان کا نہیں: سول ایوی ایشن اتھارٹی Read More »