جھانوی کپور زخمی؟ مداح پریشان، اداکارہ خاموش
ممبئی : اداکارہ جھانوی کپور کو چوٹ لگنے کے تاثر نے ان کے مداحوں کو پریشان کردیا ہے، جو ان کے جواب کے منتظر ہیں۔ اداکارہ جھانوی کپور اکثر اپنے جم اور یوگا سیشن کے دوران دیکھی جاتی ہیں، مگر اس بار لوگوں نے یہ دیکھا کہ ان کی ہاتھوں پر ایک سپورٹ دینے والی مزید پڑھیں