ہم پہلے جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گے، پاگل نہیں، جانتے ہیں کہ یہ کیا ہیں : پیوٹن
روسی صدر کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس سب سے زیادہ جدید اور جدید ترین جوہری ہتھیار ہیں، مگر ہم پہلے ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس کی انسانی حقوق کی کونسل کے سالانہ اجلاس سے ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا مزید پڑھیں