جنوبی افریقا کے جارح مزاج بیٹر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جنوبی افریقا کے خطرناک وکٹ کیپر بیٹر ہینری کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 32 سالہ جنوبی افریقی کرکٹر ہینری کلاسن نے پیر کو سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ کلاسن نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ‘ کافی غورو فکر کے بعد میں مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کے جارح مزاج بیٹر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »