جے یو آئی کا کورونا ویکسین مہنگی اور نا ملنے کا معاملہ ایوان میں اٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام نے کورونا وائرس کی ویکسین مہنگی اور نا ملنے کا معاملہ ایوان میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے کورونا ویکسین سے متعلق قرارداد سینیٹ میں جمع کروادی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک میں شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے، مزید پڑھیں
جے یو آئی کا کورونا ویکسین مہنگی اور نا ملنے کا معاملہ ایوان میں اٹھانے کا فیصلہ Read More »