مقبوضہ وادی کشمیر میں مسلسل اُنسٹھ ویں دن بھی کرفیو جاری
سری نگر : بھارت نے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ وادی میں مسلسل اُنسٹھ ویں دن بھی کرفیو جاری رکھا ہے۔ مقبوضہ وادی میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا ہے۔ جنت نظیر وادی کشمیر میں سخت ترین کرفیو آج اُنسٹھ ویں دن بھی مزید پڑھیں
مقبوضہ وادی کشمیر میں مسلسل اُنسٹھ ویں دن بھی کرفیو جاری Read More »