بدھ، 4-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/03هـ (04-12-2024م)

جماعت اسلامی

امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ مسترد

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا گیا، مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طوپر استعفیٰ مسترد کیا۔ منصورہ میں جماعتِ اسلامی کا اہم اجلاس جاری ہے جس کی صدارت نائب امیر لیاقت بلوچ کر رہے ہیں۔  جماعتِ اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر مکمل اعتماد مزید پڑھیں

امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ مسترد Read More »

انتخابی نتائج: جماعت اسلامی کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کل یومِ سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ انتخابی نتائج میں دھاندلی پر کل یوم سیاہ منائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم عدالت بھی گئے، یہ پاکستان

انتخابی نتائج: جماعت اسلامی کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان Read More »

جماعتِ اسلامی کا کے پی میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون سے انکار

جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی میں تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔ مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے۔

جماعتِ اسلامی کا کے پی میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون سے انکار Read More »

سندھ

جماعت اسلامی کا سندھ حکومت بنانے میں اہم کردار ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

کراچی: حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کا سندھ حکومت بنانے میں اہم کردار ہوگا، ہماری نسلیں تباہ ہوچکی ہیں، بس اب بہت ہوگیا اب مزید برداشت نہیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ہم نے کہا تھا کہ اختیار سے

جماعت اسلامی کا سندھ حکومت بنانے میں اہم کردار ہوگا: حافظ نعیم الرحمان Read More »

سعید

اگر جماعت اسلامی کو 30 ووٹ نہیں ملے تو ذمہ دار پی ٹی آئی، حافظ نعیم پر ہے: سعید غنی

کراچی: سعید غنی کا کہنا ہے کہ اگر جماعت اسلامی کو 30 ووٹ نہیں ملے تو ذمہ داری پی ٹی آئی، حافظ نعیم پر ہے، حافظ نعیم الرحمان نے ان کا اعتماد حاصل کیوں نہیں کیا۔ صوبائی وزیر سعید غنی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کل مرتضیٰ وہاب میئر اور سلمان

اگر جماعت اسلامی کو 30 ووٹ نہیں ملے تو ذمہ دار پی ٹی آئی، حافظ نعیم پر ہے: سعید غنی Read More »

سعید غنی

بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اکثریت پر اقلیت جیت گئی:سعید غنی

کراچی :سعید غنی نے کہا ہے جماعت اسلامی سیاسی رواداری کا مظاہرہ کرے،کراچی میں نفرت اور تقسیم کی بنیاد پر لڑایا جاتا ہے اسے ختم کریں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کل مرتضیٰ وہاب میئر اور سلمان مراد ڈپٹی میئر منتخب ہوئے، سکراچی کے 13 ٹاؤنز میں چیئرمین

بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اکثریت پر اقلیت جیت گئی:سعید غنی Read More »

Scroll to Top