جسٹن ٹروڈو کے اسلامو فوبیا کیخلاف عملی اقدام خوش آئند ہے : گورنر پنجاب
لاہور : چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ جسٹن ٹروڈو کے اسلامو فوبیا کیخلاف عملی اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا وزیر اعظم کی ہم آواز بن رہی ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جاری بیان میں کہا ہے کہ دنیا اسلامو فوبیا کیخلاف وزیر اعظم عمران خان کی مزید پڑھیں
جسٹن ٹروڈو کے اسلامو فوبیا کیخلاف عملی اقدام خوش آئند ہے : گورنر پنجاب Read More »