عمران خان سے برطانوی اپوزیشن لیڈر کا رابطہ، کشمیر کی صورت حال پر گفتگو
لندن : وزیراعظم عمران خان سے برطانیہ کے اپوزیشن لیڈر جرمی کوربن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس دوران کشمیر کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور برطانیہ کے اپوزیشن لیڈر جرمی کوربن کے درمیان ہونے والی گفتگو میں اقوام متحدہ کا خطاب بھی موضوع بحث بنا، دونوں مزید پڑھیں
عمران خان سے برطانوی اپوزیشن لیڈر کا رابطہ، کشمیر کی صورت حال پر گفتگو Read More »