برطانیہ اور جرمنی نے روسی فوجی طیاروں کو پرواز کرنے سے روک دیا
نیٹو اور روس کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی، پہلی مرتبہ برطانیہ اور جرمنی نے مشترکہ طور پر دو روسی طیاروں کو نیٹو کی فضائی حدود میں پرواز کرنے سے روک دیا۔ امریکی ٹی وی فاکس نیوز کے مطابق روس کا ایندھن لے جانے والا طیارہ میڈاس 79 ٹو اور ایک ملٹری ٹرانسپورٹ کا طیارہ اینٹونوو مزید پڑھیں
برطانیہ اور جرمنی نے روسی فوجی طیاروں کو پرواز کرنے سے روک دیا Read More »