جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

جاں بحق

شمالی

شمالی وزیرستان: نامعلوم افعاد کی فائرنگ، آزاد امیدوار کے پی اسمبلی جاں بحق

تپی: شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے آزاد امیدوار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں تپی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے باعث آزاد امیدوار ملک کلیم اللہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ گولیوں کی زد میں آکر ان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: نامعلوم افعاد کی فائرنگ، آزاد امیدوار کے پی اسمبلی جاں بحق Read More »

تاجر

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں دکان پر فائرنگ، تاجر جاں بحق

کراچی: اولڈ سٹی ایریا ٹمبر مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق مقتول کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی، لاش کو ضابطہ کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، نامعلوم ملزمان نے دکان میں گھس کر حملہ کیا۔ تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کا

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں دکان پر فائرنگ، تاجر جاں بحق Read More »

دولہا ہارٹ اٹیک

سیالکوٹ : دوران رسم دودھ پلائی ، دولہا ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

  سیالکوٹ کے تھانہ ستراہ کی حدود میں شادی کی تقریب سوگ میں بدل گئی، پسرور سے آئی بارات کا دلہا ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوگیا۔ دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہا کو دل کا دورہ پڑنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گاؤں ادوکی کھیرے کا نعیم دلہن بیاہنے شادی ہال

سیالکوٹ : دوران رسم دودھ پلائی ، دولہا ہارٹ اٹیک سے جاں بحق Read More »

طارق

رہنما ن لیگ طارق فضل چوہدری کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری کا بیٹا انتقال کرگیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سیونتھ ایونیو پر ن لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری کے بیٹے عنزہ طارق کی گاڑی بے قابو ہو کر کھمبے سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور کے ایک

رہنما ن لیگ طارق فضل چوہدری کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق Read More »

مفتی عبدالشکور

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو (جس میں 5 افراد سوار تھے) نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماری۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ٹریفک

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق Read More »

قیدی

لاہور: کیمپ جیل کے 2 قیدی سروسز اسپتال میں جاں بحق

لاہور: کیمپ جیل کے 2 قیدی سروسز اسپتال میں جاں بحق ہوگئے۔ جیل ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ اسامہ اور 35 سالہ صابر شامل ہیں، 18 سالہ اسامہ مست اقبال روڈ کا رہائشی تھا، جبکہ 35 سالہ صابر نواب ٹاؤن کا رہائشی تھا۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی: ملیر کورٹ میں

لاہور: کیمپ جیل کے 2 قیدی سروسز اسپتال میں جاں بحق Read More »

Scroll to Top