جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

تیزگام ایکسپریس

سیکرٹری داخلہ 42 افراد

سانحہ تیزگام : جاں بحق 42 افراد کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت کا عمل مکمل

لاہور : سانحہ تیزگام میں جاں بحق ہونے والے 42 افراد کی شناخت مکمل کرلی گئی ہے۔ لاشوں کی حوالگی کا سلسلہ آج سے شروع کیا جائے گا۔ لیاقت پور میں تیز گام ایکسپریس آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے 59 میں سے 42 افراد کی شناخت مکمل ہو گئی، 42 افراد کے ڈی این مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام : جاں بحق 42 افراد کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت کا عمل مکمل Read More »

سلنڈر تیزگام ایکسپریس

سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے آگ لگی : عینی شاہدین

رحیم یار خان : عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے تیزگام ایکسپریس میں آگ لگی۔ ٹرینوں کے کچن میں سلنڈر استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ رات سے ہی بوگی نمبر 12 میں جلنے کی بو آ رہی تھی، سپارک سے

سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے آگ لگی : عینی شاہدین Read More »

مالی امداد تیزگام

ٹرین حادثہ : جاں بحق اور زخمیوں کی مالی امداد کا اعلان، تحقیقاتی کمیٹی قائم

لاہور : شیخ رشید احمد نے لیاقت پور تیز گام ٹرین حادثے میں جاں بحق و زخمی افراد کی مالی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ حادثے پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی گئی، ان کا کہنا ہے کہ ٹرین کی بوگی میں سلنڈر کا پہنچنا ریلوے کی نااہلی ہے۔ رحیم یار خان کے قریب لیاقت پور میں

ٹرین حادثہ : جاں بحق اور زخمیوں کی مالی امداد کا اعلان، تحقیقاتی کمیٹی قائم Read More »

افسوس کا اظہار

صدر، وزیر اعظم، وزیر خارجہ کا ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

لاہور : صدر مملکت عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار و دیگر نے ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لیئے دعا اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رحیم یار خان میں ٹرین میں گیس سیلنڈر دھماکے

صدر، وزیر اعظم، وزیر خارجہ کا ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار Read More »

سرکاری اسپتالوں میں

بہاول پور اور رحیم یار خان کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

لاہور : وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے بہاول پور اور رحیم یار خان کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے حکم پر ضلع بہاول پور اور رحیم یار خان کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ بہاول

بہاول پور اور رحیم یار خان کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ Read More »

تیزگام

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، 20 سے زائد افراد جاں بحق

رحیم یار خان : کراچی سے لاہور جانے والی تیزگام ایکسپریس کی تین بوگیوں میں آگ لگنے سے 20 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ کراچی سے لاہور جانے والی بدقسمت تیزگام ایکسپریس رحیم یار خان اسٹیشن سے روانگی کے چند منٹ بعد ہی شعلوں کی لپیٹ میں آگئی۔ آگ نے ایک

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، 20 سے زائد افراد جاں بحق Read More »

Scroll to Top