بیلجیم کی تیسری پوزیشن ، انگلینڈ کوایک اور شکست
ورلڈکپ فٹ بال 2018 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بیلجیم نے انگلینڈ کو 2-0 سے شکست دے دی۔ سینٹ پیٹرز برگ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیم کی ٹیم کھیل میں چھائی رہی اور انگلینڈ کو باآسانی شکست دے دی۔ بیلجیم کے کھلاڑی تھامس میونئر نے چوتھے منٹ میں ہی گول کرکے اپنی مزید پڑھیں