جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

توہین عدالت

عہدے

الیکشن کمیشن کااحد چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکریٹری کابینہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 26 دسمبر کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دو مراسلے تحریر کیے گئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کا نگراں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کااحد چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ Read More »

چیف جسٹس کو واپس

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست چیف جسٹس کو واپس بھجواء دی گئی

لاہور : جسٹس مزمل اختر شبیر نے درخواست مزید سماعت کے لئے چیف جسٹس کو واپس بھجواء دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری سمیت 22 بیوروکریٹس کو عہدوں سے نہ ہٹانے پر

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست چیف جسٹس کو واپس بھجواء دی گئی Read More »

الیکشن کمشنر کیخلاف توہین

پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

لاہور : تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری سمیت 22 بیوروکریٹس کو عہدوں سے نہ ہٹانے پر دائر کی ہے۔ درخواست میں

پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست Read More »

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

لاہور : عدالت نے درخواست گزار کو متاثرہ فریق نہ ہونے کی بناء پر چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں اانتخابی شیڈول ملتوی کرنے پر چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر اور ممبران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد حسن نے کیس پر سماعت کی۔

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد Read More »

5 اپریل تک

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر 5 اپریل تک دلائل طلب

لاہور : عدالت نے درخواست گزار کو مزید تیاری کے لیے 5 اپریل تک کا وقت دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو اسکینڈلائز کرنے پر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے اپیل پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ درخواست میں مؤقف

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر 5 اپریل تک دلائل طلب Read More »

سات اپریل تک

پیشی پر ہنگامہ آرائی، توہین عدالت کیس: عمران خان کو نوٹس جاری، سات اپریل تک جواب طلب

اسلام آباد : پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ پر توہین عدالت کیس میں عمران خان سے سات اپریل تک جواب طلب کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل راجہ

پیشی پر ہنگامہ آرائی، توہین عدالت کیس: عمران خان کو نوٹس جاری، سات اپریل تک جواب طلب Read More »

Scroll to Top