بلوچستان میں  سیاسی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں سیاسی اجتماعات کی جگہ تعزیتی اجتماعات نے لے لی

بلوچستان میں سیاسی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں سیاسی اجتماعات کی جگہ تعزیتی اجتماعات نے لے لی

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں خودکش حملے کے بعد سیاسی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں ہیں اور سیاسی اجتماعات کی جگہ تعزیتی اجتماعات نے لے لی ہے۔ جمعہ 13 جولائی کو ہونے والے حملے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی سمیت 149 افراد ہلاک ہوئے اور دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاسی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں سیاسی اجتماعات کی جگہ تعزیتی اجتماعات نے لے لی Read More »