ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر کی مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت
انقرہ : ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بھی مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی حمایت کردی ہے، مصطفیٰ سینٹوپ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سیکڑوں لوگوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفیٰ سینٹوپ نے کہا ہے کہ کشمیر مزید پڑھیں
ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر کی مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت Read More »