انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 110 واں یوم پیدائش
فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو شاعر مشرق علامہ اقبال کے شہرسیالکوٹ میں پیدا ہوئے انہوں نے تدریسی مراحل اپنے آبائی شہراورلاہورمیں مکمل کیے اپنے خیالات کی بنیاد پر1936 میں ادبا کی ترقی پسند تحریک میں شامل ہوئے اوراسے بام عروج پربھی پہنچایا درس و تدریس چھوڑ کردوسری جنگ عظیم میں انہوں نے مزید پڑھیں